تازہ ترین

پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ان کی ایک ساتھی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا، ہلاک ہونے والے ملزموں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، مرنے والے ڈاکوؤں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے، ملزموں کا کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement