تازہ ترین

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ہم بموں کے ذریعے مذاکرات کرتے ہیں۔امریکی وزیر دفاع نے یہ متکبرانہ بیان وائٹ ہاؤس ایونٹ کے آخری حصے میں بریفنگ دیتے ہوئے اس وقت دیا جب ٹرمپ سے امریکا اور ایران کے ممکنہ مذاکرات کے بارے میں سوال کیے گئے۔وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے مزید کہا کہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھا گیا کہ ایران جیسی جدید فوجی قوت اتنی تیزی سے تباہ ہوئی ہو۔

Leave A Comment

Advertisement