تازہ ترین

کراچی میں دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہے، 5 پروازیں روانہ نہیں ہو سکیں۔ملیر، سرجانی ٹاؤن، اسکیم 33، گلشن معمار اور بحریہ ٹاؤن میں دھند کے ڈیرے ہیں جبکہ کئی مقامات پر حد نگاہ کم رہ گئی ہے۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement