تازہ ترین

 

اورنگی ٹاؤن میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں جبکہ دو دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایچ او اقبال مارکیٹ کی رپورٹ پر بتایا گیا ہے کہ یہ مقابلہ تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11، مہاجر چوک غازی آباد کے قریب پیش آیا۔پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمی سمیت چار ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔

 

 

 

Leave A Comment

Advertisement