تازہ ترین

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 5 میں گھر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق گھر میں لگی آگ بجھادی گئی، آگ بجھانے میں 3 گاڑیوں نے حصہ لیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement