تازہ ترین

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس  1لاکھ 70 ہزار 514 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہاضافے کے ساتھ  1 لاکھ 69 ہزار 456 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement