تازہ ترین

بنگلہ دیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی،بنگلہ دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔ کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہو گا، بی این پی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اپنے قائد کا انتخاب کرے گی۔ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین مقامی وقت شام 4 بجے کابینہ سے حلف لیں گے۔