تازہ ترین

  جی ٹی روڈ پر کوٹ سرور کے علاقے میں بارشی پانی کی نکاسی کے معاملے پر جھگڑے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔ سڑک کے دونوں اطراف میں دو دیہاتوں کے درمیان پانی کی نکاسی پر تنازعہ پیدا ہوا۔ ایک گاؤں کی طرف پانی زیادہ جمع ہوا جس کو نکالنے کی کوشش کی گئی تو ڈوسرے فریق نے اس کی مخالفت کی۔ اسی بات ہر تنازعہ شدت اختیار کرگیا اور دونوں اطراف شدید فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

Leave A Comment

Advertisement