جنگ دوبارہ شروع کی عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی، ایرانی جنرل
چند سیکنڈ پہلے - 19 اپریل 2026
ایرانی بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ اگر دوبارہ شروع کی گئی تو اس بار یہ عالمی جنگ میں تبدیل ہوگی۔جنرل محمد رضا نے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ مسلط ہوئی تو اس ماہ تیار کردہ میزائلوں سے جواب دیا جائے گا۔امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی بھی صو.....